ڈاب[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پرتلا پیٹی یا چوڑا تسمہ جس کو تلوار وغیرہ لٹکانے کی غرض سے کمر پر باندھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پرتلا پیٹی یا چوڑا تسمہ جس کو تلوار وغیرہ لٹکانے کی غرض سے کمر پر باندھتے ہیں۔ ڈاب کڑک a leather strap or belt a sword belt